سید فراست علی شاہ کی والدہ مرحومہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی
لاہور(پ ر) سیدہ فرخندہ شاہ والدہ سید فراست علی شاہ (راہنما مسلم لیگ ن) و ہمشیرہ ڈاکٹر نذیر احمد (سابقہ پرنسپل گورنمنٹ کالج لاہور) قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ جنازہ 77-Cعارف جان روڈ لاہور کینٹ (رہائش گاہ ڈاکٹر نذیر احمدسے روانہ ہو گا۔ نماز جنازہ جامع مسجد جی بلاک ماڈل ٹاﺅن لاہور میں بعد از نماز آج جمعہ مورخہ 21مارچ ادا کی جائے گی۔