تلاش ورثاء

تلاش ورثاء
تلاش ورثاء

  


لاہور(پ ر) تھانہ شمالی چھاؤنی صدر لاہور کینٹ کے ایریا میں نامعلوم عورت کی لاش ملی ہے جس کی عمر تقریباً 60سال رنگ گندمی ہلکے آسمانی رنگ کی شلوار قمیض قد تقریباً 5فٹ سروس روڈ لنک روڈ چونگی ڈوگیج بالمقابل گرڈ اسٹیشن نسیم احمد خان SIتھانہ شمالی چھاؤنی لاہور شعبہ انوسٹی گیشن 0302-4293034، 042-99220602

مزید : میٹروپولیٹن 4