وزیراعلیٰ شہباز شریف کا جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا عبید اللہ کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا عبید اللہ کے بھائی کے ...

لاہور(پر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا محمد عبیداللہ اور مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کے بھائی حاجی ولی اللہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ٓ

مزید : علاقائی