ڈی جی رینجرز کی واہگہ بارڈر پر جنگلی حیات کے تحفظ کےلئے واک

ڈی جی رینجرز کی واہگہ بارڈر پر جنگلی حیات کے تحفظ کےلئے واک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگارخصوصی) ڈا ئر یکٹر جنر ل پا کستا ن رینجر ز (پنجاب) میجر جنرل خا ن طا ہر جا وید خا ن نے وا ہگہ با رڈر پرجنگلی حیا ت کے تحفظ اور ماحول کی بہتری کے لئے پودا لگا یا اورلوگوں کی کثیر تعداد کے ساتھ واک کی ۔ اس موقع پر ڈا ئر یکٹر جنر ل پا کستا ن رینجرز (پنجا ب) کی خصو صی ہدایت پر پنجا ب بھر کے با رڈر ایر یا میں بڑی تعداد میں پو دے لگائے گئے اور قدرتی آما جگا ہو ں میں مختلف اقسا م کے پر ند ے اور جا نو ر چھو ڑے گئے۔ اعلیٰ سول و عسکر ی قیا دت سے گفتگو کر تے ہو ئے ڈی جی پاکستان رینجرز (پنجاب) نے کہا کہ ہم زیا دہ سے زیا دہ در خت لگا کر ما حول کو ٹھنڈا کر سکتے ہیں۔ہما ری کو شش ہے کہ دیہی علا قو ں میں لو گو ں کو در ختو ں کی افا دیت سے آگا ہ کیا جا ئے۔ ما حو لیا ت کی بہتر ی لے لئے معا شرے کے ہر فر د کو اپنا کر دا ر ادا کر نا چا ہیے ۔پاکستان رینجرز صو بہ پنجا ب میں مشرقی سر حد کے سا تھ سا تھ انٹر نیشنل با رڈر کا آ ٹھ کلو میٹر کا علا قہ پاکستان رینجر ز (پنجاب) کی ذمہ دا ری میں آ تا ہے ۔ پنجاب رینجر ز وہ وا حد فورس ہے جو اپنے پیشہ وا را نہ اموا ر کو بہتر بنا نے کے ساتھ ساتھ در ختو ں کی کٹا ئی اور غیر قانو نی شکا ر پر پا بند ی لگا کر جنگلی حیا ت کے تحفظ اور ماحو لیا ت کی بہتر ی میں اہم کر دا ر ادا کر رہی ہے۔
ڈی جی رینجرز

مزید :

علاقائی -