ایس ایس پی سید محمد علی سپیشل برانچ میں تعینات،دو ڈی ایس پی تبدیل

ایس ایس پی سید محمد علی سپیشل برانچ میں تعینات،دو ڈی ایس پی تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار خصوصی) انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب خان بیگ نے تقرری کے منتظرایس ایس پی سید علی محسن کو سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی اسامی پر تعینات کر دیا ہے۔ جبکہ ڈی پی او سمبڑیال سرکل سیالکوٹ احسان اللہ چوہان کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ، انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہورکی خالی آسامی پرتعینات کرنے اور ڈی ایس پی،ایس ڈی پی او ٹاﺅن شپ سرکل لاہور محمد قیصر مشتاق کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -