شما لی چھا ؤ نی،پولیس کی منشیا ت فرو شوں8 کے خلا ف کارروا ئی، عادی مجرم گر فتا ر

شما لی چھا ؤ نی،پولیس کی منشیا ت فرو شوں8 کے خلا ف کارروا ئی، عادی مجرم گر فتا ...


لا ہو ر (کرا ئم سیل )شما لی چھا ؤ نی کے علاقہ میں منشیا ت فرو شوں8 کے خلا ف کارروا ئی کر تے ہو ئے ر یکا ر ڈ یا فتہ ملز ما ن کوگر فتا ر کر کے سینکڑو ں بو تلیں شرا ب قبضہ میں لے لی ہیں۔ بتا یا گیا ہے کہ شما لی چھا ؤ نی کے علاقہ میں پو لیس نے را ت گئے ا علی ٰا فسرا ن کی ہدا یت پر منشیا ت فرو شو ں کے خلا ف کا رروا ئی کی جس پر پو لیس نے با بو وا لا کے قر یب ایک اڈ ے پر چھا پہ ما ر کر سینکڑو ں بو تلیں شرا ب کی برآمد کر کے 3ملز ما ن را جو ، پپو اور ر ضا کو گر فتا ر کر کے تفتیش کا آغا ز کر د یا ہے ۔

مزید : علاقائی