ساندہ،کرکٹ میچوں پر جوا لگانے والے 2بکی گرفتار

ساندہ،کرکٹ میچوں پر جوا لگانے والے 2بکی گرفتار


لاہور(کرا ئم سیل )سا ندہ پو لیس کا کر کٹ میچ پر لاکھوں روپے کا جوا ء کروانے والے 2بکیوں کو گر فتا ر کر کے ان کے قبضہ سے ہزاروں روپے کی نقدی ایک ایل سی ڈی اور بھا ری مقدار میں شراب بر آ مد کر تے ہو ئے ہو ئے ان کے خلاف مقد مہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیاہے۔بتا یا گیا ہے کے ایس ایچ او سا ندہ شیخ حما د کو مخبر خا ص نے اطلاع دی کے بڑا سا ندہ کے قریب ایک گھر میں سلیم زاہد حسن نے ٹی ٹو نٹی ورلڈ کپ کے لئے بک کھولی ہوئی ہے جس پر رات گئے پولیس نے چھا پہ ما ر ا۔

مزید : علاقائی