باغبان پورہ میں دشمن کے ہاتھوں قتل ہونیوالا محنت کش سپرد خاک

باغبان پورہ میں دشمن کے ہاتھوں قتل ہونیوالا محنت کش سپرد خاک


لا ہو ر (کرا ئم سیل )با غبا نپو ر ہ کے علا قہ میں باا ثرملز ما ن کے ہا تھو ں قتل ہو نے و ا لے محنت کش کو سینکڑو ں سو گو ارو ں کی مو جو د گی میں سپر د خا ک کر د یا گیا ۔ پو لیس را ت بھر گر فتا ر ی کے لئے چھا پے مارتی رہی جبکہ ملز ما ن گھرو ں کو تا لے لگا کر فرا ر ہو گئے ۔ بتا یا گیا ہے کہ با غبا نپو ر ہ کے علاقہ میں با زا ر کا ر ہا ئشی عمرا ن عر ف لنگا دو بچو ں کا با پ تھا ۔ و قو عہ کے رو ز مقا می ر ہا ئشی ملز م جہا نگیر گجر اسے کسی بہا نے بلو اکر با ہر لے گیا اور و یرا نے میں لے جا کر گو لیاں مار کر قتل کر د یا ، گلی میں پڑ ی لا ش د یکھ کر اہل محلہ خو فز د ہ ہو گئے اور پو لیس کو اطلا ع د ی جنہو ں نے ور ثا ء کی تلا ش کیلئے مسا جد میں ا علا ن کرو ائے ، بعد ازا ں تھا نے میں جا کر لا ش کی شنا خت ہو گئی ۔مقتو ل کی بیوہ آ سیہ نے بتا یا کہ ملز م جہا نگیر چند روز سے قتل کی د ھمکیا ں د ے ر ہا تھا ظا لمو ں نے مو قع پا کر قتل کر د یا ہے۔ پو لیس نے مقتو ل کی بیوہ کی در خوا ست پر مقد مہ در ج کر کے تفتیش کا آغا ز کر د یا ہے ۔

مزید : علاقائی