تبت کا بے روزگار شخص نایاب قسم کے کتے بیچ کر کروڑ پتی بن گیا

تبت کا بے روزگار شخص نایاب قسم کے کتے بیچ کر کروڑ پتی بن گیا
تبت کا بے روزگار شخص نایاب قسم کے کتے بیچ کر کروڑ پتی بن گیا

  


لندن (بیورورپورٹ)تبت کے ایک نوجوان نے اپنے دو شیر نما کتوں کی فوٹو فیس بک پر لگا کر انہیں فروخت کیلئے پیش کر دیا جس پر چائینہ کے ایک سرمایہ دار نے اسے دو ملین پاﺅنڈ میں خرید کر لیا اپنی نوعیت کے یہ دو انوکھے کتوں کا قداور شکل شیر اور گیدڑ سے مشابہہ ہے اس سے قبل کتوں کی کوئی ایسی نسل منظر عام پر نہیں آئی مذکورہ نوجوان نے جو فاقہ مستی کا شکار تھا فاقوں سے تنگ آ کر ان کتوں کو فروخت کر دیا اور ملینیر بن گیا ۔

مزید : صفحہ آخر