ڈاکٹر اکرام اعوان فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کے چیئرمین مقرر

ڈاکٹر اکرام اعوان فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کے چیئرمین مقرر
ڈاکٹر اکرام اعوان فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کے چیئرمین مقرر

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ملک اکرام اعوان کو فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے اور ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت تعلیم و تربیت نے ڈاکٹر اکرام کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے ڈاکٹر اکرام اعوان کو فیڈرل بورڈ آف ایجوکیشن کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دی تھی۔

مزید : تعلیم و صحت