پہلا میچ ہار گئے!!! کوئی بات نہیں،ابھی اور میچ بھی باقی ہیں: کپتان محمد حفیظ

پہلا میچ ہار گئے!!! کوئی بات نہیں،ابھی اور میچ بھی باقی ہیں: کپتان محمد حفیظ
 پہلا میچ ہار گئے!!! کوئی بات نہیں،ابھی اور میچ بھی باقی ہیں: کپتان محمد حفیظ

  

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پہلا میچ ہار گئے ہیں تو کوئی بات نہیں، ٹورنامنٹ میں ابھی اور بھی میچ باقی ہیں ۔ بھارت سے میچ ہارنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ ہم نے اس وکٹ پر 20 رنز کم بنائے اور کم رنز بنانا ہی شکست کا باعث بنی۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں ابھی اور بھی میچ باقی ہیں ، قومی ٹیم بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

مزید : کھیل