گلا ب کے پو د ے کیلئے 6گھنٹے دھو پ ضرور ی ہے ٗمحکمہ زراعت پنجاب

گلا ب کے پو د ے کیلئے 6گھنٹے دھو پ ضرور ی ہے ٗمحکمہ زراعت پنجاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (این این آئی)محکمہ زراعت پنجاب نے گلا ب کی کا شت کے حو الے سے مشور ہ د یتے ہو ئے کہا ہے کہ گلا ب مختلف قسم کی ز مین اور آ ب و ہو امیں او گا یا جا سکتا ہے، گلا ب ا پنی خو بصورتی کی و جہ سے بہت ز یا د ہ پسند کیے جا تے ہیں، ا پنی خو شبو کی و جہ سے گلا ب کو کو ئین آ ف فلا و ر زبھی کہا جاتا ہے، کا شت کا رو ں کو چاہیے کہ و ہ جس جگہ گلا ب کا پو دا لگا نا چا ہتے ہو، و ہا ں کم ا ز کم 6گھنٹے دھو پ ہو نی چا ہیے پو د ے در ختوں سے دور لگا ئیں جا ئیں، تا کہ ا ن پر سا یہ نہ پڑ ے گلا ب کے پو د ے لگانے کیلئے ا یسی جگہ کا انتخا ب کر یں ،جہاں پو د ے گرمی اور سر د ی کی شد ت سے بچ سکیں، گلا ب کیلئے مو ز وں ٹمپر یچر 20تا 25سینٹی گر یڈ ہے۔ ا گر د ر جہ حرا ر ت 28سینٹی گر یڈ سے ز یا د ہو گا تو پھو لوں کی پیداوا رمیں کمی ہو گی ۔

مزید :

کامرس -