پاکستان، مصر سکواش سیریز 5 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگی

پاکستان، مصر سکواش سیریز 5 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(این این آئی)پاکستان، مصر سکواش سیریز 5 اپریل سے کراچی میں شروع ہوگی، جس میں پاکستان اور مصر کے پانچ، پانچ کھلاڑی شرکت کریں گے اور یہ سیریز 7 اپریل تک جاری رہے گی۔