یو م پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کوہوگی

یو م پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کوہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(این این آئی)سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کے یوم پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کو صبح 8 بجے ریلوے سٹیڈیم ،کراچی میں شروع ہوگی، چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدرراجہ عبدالحق ہونگے جو کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ کے انتظامات کو آخری شکل دی جا رہی ہے، اور اس سلسلہ میں تیاریاں روز و شور پر ہیں۔