انوشکا شرما کے مداحوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

انوشکا شرما کے مداحوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
 انوشکا شرما کے مداحوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

  


ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرمافلموں کا ایک پری پیکر چہرہ ہیں جنکے مداحوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔حال ہی میں انوشکا شرما نے ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ ان کے مداحوں کی تعداد 30لاکھ تک جاپہنچی ہے۔انوشکا اپنی اس کامیابی اور مقبولیت پر بے حد خوش نظر ا?تی ہیں۔اپنے ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ یہ نمبر گیم نہیں ہے بلکہ ان کے مداحوں کا حقیقی پیار ہے جس نے انھیں مقبولیت کے اس مقام پر پہنچایا ہے اور وہ مداحوں کی بے حد شکر گزار ہیں۔

مزید : کلچر


loading...