دیسی گرل کے پاس ’’مسٹر چالو ‘‘کے لیے وقت نہیں

دیسی گرل کے پاس ’’مسٹر چالو ‘‘کے لیے وقت نہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (شوبز ڈیسک)پاکستانی سپر اسٹار فواد خان پریانکا چوپڑہ کے بننے جارہے تھے ہیرو۔لیکن فی الحال اس فلم پر کام آگے ہی نہیں بڑھ رہا۔پاکستانی ہیرو فواد خان کی فلم مسٹر چالو تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔خبروں کے مطابق اس فلم میں دیسی گرل پریانکا چوپڑا فواد خان کی ہیروئن بننے والی تھیں مگر ہالی وڈ میں اپنی مصروفیات کے باعث وہ مسٹر چالو کے لئے ٹائم نہیں نکال پا رہیں اسی وجہ سے فلم کی عکس بندی تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

مزید :

کلچر -