پاکستان کی ٹی وی کی خوشخالی فنکاروں کی محنت کانتیجہ ہے’ ماریہ واسطی

پاکستان کی ٹی وی کی خوشخالی فنکاروں کی محنت کانتیجہ ہے’ ماریہ واسطی
پاکستان کی ٹی وی کی خوشخالی فنکاروں کی محنت کانتیجہ ہے’ ماریہ واسطی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (شوبز ڈیسک ) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا کہ ترکی کے لوگ خوبصورت ہیں خاص طور پر ان کی خواتین خوبصورتی کا نمونہ ہیں ‘پاکستان کی ٹی وی انڈسڑی کی خوشخالی فنکاروں کی محنت کانتیجہ ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ماریہ واسطی نے کہا کہ میراآجکل زیادہ وقت ترکی میں گزارتا ہے وہاں کے لوگوں کے دلوں میں پاکستانیوں کیلئے جو پیار اورمحبت ہے اسکوالفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبولیت میں سب سے زیادہ ہاتھ فنکاروں کو ہے جو ہر ڈرامے میں کچھ نیا کر کر دکھا ہے او ر کرداروں میں حقیقت کا رنگ بھرتے ہیں ۔

مزید :

کلچر -