اتحاد اہلسنت کے لئے مخلصانہ کوشیں بہت ضروری ہیں،پیر اعجاز ہاشمی

اتحاد اہلسنت کے لئے مخلصانہ کوشیں بہت ضروری ہیں،پیر اعجاز ہاشمی

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ مفتی محمد خان قادری، مولانا احمد علی قصوری اور جسٹس (ر) نذیر غازی پر مشتمل تھنک ٹینک اہل سنت جماعتوں کو مشورے دے گا کہ انہیں آئندہ کے لئے کیا لائحہ عمل تیار کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد اہل سنت کے لئے مخلصانہ کوششیں ہونی چاہیں۔ اس کے لئے جے یو پی کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...