مغلپورہ میں بوسید ہ مکان مکینوں کیلئے بڑا مسئلہ ہیں

مغلپورہ میں بوسید ہ مکان مکینوں کیلئے بڑا مسئلہ ہیں

لاہور(خبر نگار خصوصی)مغلپورہ میں بوسیدہ مکان مکینوں کیلئے ایک بڑ ا مسئلہ ہیں پرانے مکان کخستہ حالی اور بارشوں کے باعث چھتوں کے ٹپکنے کی وجہ سے لوگ شدید قرب میں مبتلا ہیں ۔ناقص سیوریج،سٹریٹ کرائم بھی علاقہ مکینوں کیلئے وبال بن چکا ہے اور شہری دقیانوسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔بوسیدہ عمارتیں اور جگہ جگہ نشئیوں اور جواریوں کے ڈیروں کی وجہ سے علاقہ مکین پریشانی میں مبتلا ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...