بینکوں کو سسٹم اور پالیسیاں اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

بینکوں کو سسٹم اور پالیسیاں اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک نے ایران سے تجارتی روابط دوبارہ بحال کرنے کے لیے بینکوں کو سسٹم اور پالیسیاں اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ایران پر اقتصادی پابندیاں ہٹنے کے بعد اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو پچیس فروری دوہزارسولہ سے تہران کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دی تھی، بینکنگ چینلز کے ذریعے ایران کے ساتھ معمول کی تجارتی بحالی کا جائزہ لینے کے لیے اسٹیٹ بینک کا اجلاس ہوا۔جس میں بینکوں کو ہدایت کی گئی کہ تہران سے بینکنگ چینلز کے ذریعے تجارت کی بحالی اور عملدرآمد کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں ۔

مزید : ایڈیشن 2


loading...