عراق ٗ شدت پسند گروپ داعش کی طرف سے داغے گئے راکٹ کی زد میں آنے سے امریکی میرین ماراگیا

عراق ٗ شدت پسند گروپ داعش کی طرف سے داغے گئے راکٹ کی زد میں آنے سے امریکی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بغداد (این این آئی)عراق میں شدت پسند گروپ داعش کی طرف سے داغے گئے راکٹ کی زد میں آنے سے امریکی میرین ماراگیا ۔امریکی محکمہ دفاع کے ایک ترجمان کے مطابق حملے میں متعدد میرین زخمی ہوئے ٗمخمور میں موجود کرد فورس پیش مرگہ کیایک رکن نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ حملے میں تین عراقی فوجی بھی زخمی ہوئے۔پیش مرگہ نے 2014ء میں داعش سے مخمور کا قبضہ چھڑوا لیا تھا ۔

مزید :

عالمی منظر -