وزیراعلیٰ کا بچیانہ، فیصل آباد میں گھر کی چھت گرنے سے 4 خواتین کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ کا بچیانہ، فیصل آباد میں گھر کی چھت گرنے سے 4 خواتین کے جاں بحق ہونے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیصل آباد کے علاقے بچیانہ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کی 4 خواتین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والی خواتین کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -