حویلی کورنگاکا رہائشی سعودی عرب کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق
حویلی کورنگا(نامہ نگار) حویلی کورنگا کا رہائشی 35 سالہ قیصر عباس بلوچ عرف چنی بلوچ جوکہ سعودی عرب میں گذشتہ 12سالوں سے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
بسلسلہ روزگار مقیم تھا گذشتہ سے پیوستہ روز ٹریفک حادثہ سے شدید زخمی ہونے کے باعث چل بساجس کی میت پاکستان لانے کے لئے کوششیں جاری ہیں توقع ہے کہ ایک ہفتہ تک متوفی کی میت پاکستان پہنچے گی۔