ایجوکیٹرز کی بھرتی‘ درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 12اپریل مقرر

ایجوکیٹرز کی بھرتی‘ درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 12اپریل مقرر

ملتان ( سٹاف رپورٹر)ایجوکیٹرز کی بھرتیوں کے لئے درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 12اپریل مقرر کی گئی ہے‘10مئی سے انٹرویو شروع ہو ں گے‘884اسامیاں ہیں‘این ٹی ایس کے تحت ٹسٹ(بقیہ نمبر33صفحہ7پر )

میں ایجوکیٹرز کے لئے 50فیصد نمبر اور اے ای او کے لئے 60فیصد نمبر لینا لازمی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...