آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

میلسی(نمائندہ پاکستان) آج 21مارچ کودن اور رات کادورانیہ برابرہوجائیگا 22جون کوسال کا طویل ترین دن 21ستمبرکودوبارہ دن اوررات کادورانیہ برابر اور 22 دسمبرکومختصرترین دورانیہ کادن ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...