ملتان پولیس کی کارروائی،ٹی20ورلڈ کپ پر جوا کھیلتے 14جواری گرفتار
ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ چہلیک نے کاروائی کرتے ہوئے قدیر آباد (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )
میں مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارکرٍ 14جواریوں کو رنگے ہاتھ ٹی 20ورلڈ کپ میچ پر جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں موبائل فون ایل سی ڈیز ،اور 20ہزار رقم برامد کر لی ہے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کو پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔