140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے دوڑنے والا لکڑی گھر

140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے دوڑنے والا لکڑی گھر
 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے دوڑنے والا لکڑی گھر

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے ایک ڈرائیور نے واکس ویگن پر لگ بھگ سات ماہ اور لاکھوں روپے خرچ کرکے اسے لکڑی کے ایک جھونپڑے ( شیک) میں تبدیل کردیا ہے جو 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی حیرت انگیز رفتار سے دوڑ سکتا ہے۔کیون نکس نے اپنی گاڑی سے بور ہوچکے تھے اور انہوں نے اس کو دنیا کے سب سے تیز رفتار مکان میں بدل دیا ہے۔اب تک 20 کمپنیوں نے اپنے اشتہار کے لئے ان سے رابطہ کیا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...