گل سید انسپکٹر کی والدہ وفات پاگئیں

گل سید انسپکٹر کی والدہ وفات پاگئیں

بخشالی ( نمائندہ پاکستان)ممتاز سماجی شخصیت شیر باچہ مرحوم ، میاں سید باچہ، کل سید انسپکٹر کی والدہ وفات پاچکی نماز جنازہ پلو ڈھیری میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکٹروں لوگوں نے شرکت کی مرحومہ یوتھ کونسل الیاس باچہ کی دادی تھی ،رسم قل منگل کے روز آبائی علاقے پلوڈھیری میں ادا کی جائے کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...