سعودی عرب: ایک ماہ میں 77 غیرملکیوں نے اسلام قبول کیا

سعودی عرب: ایک ماہ میں 77 غیرملکیوں نے اسلام قبول کیا
 سعودی عرب: ایک ماہ میں 77 غیرملکیوں نے اسلام قبول کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

الریاض (این این آئی) سعودی عرب میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران طائف اور قطیف شہروں میں کم سے کم 77 غیر ملکی باشندوں نے اسلام قبول کیا۔ طائف میں 66 اور قطیف میں 11 افراد دائرہ اسلام میں داخل ہوئے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شعبہ دعوت وارشاد کے باہمی تعاون سیکشن کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد السواط نے بتایا کہ جمادی الاول میں مجموعی طورپر 77 غیرملکیوں نے اسلام قبول کیا۔

مزید :

عرب دنیا -