ورلڈ ٹی 20 میں پاکستانی ٹیم نظریہ ضرورت کے تحت بھارت سے ہاری: چوہدری شجاعت
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستانی ٹیم نظریہ ضرورت کے تحت بھارت سے ہاری ہے۔
روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ورلڈ ٹی 20 میں پاکستانی ٹیم بھارت سے نظریہ ضرورت کے تحت ہاری ہے اور اس حوالے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نظریہ ضرورت کیا تھا اور کسے نظریہ ضرورت کہا جا سکتا ہے، اس کا فیصلہ آپ خود کرلیں۔
وزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں