وقار یونس عماد وسیم کو ڈراپ کرنے کیخلاف،شاہد آفریدی محمد سمیع کو کھلانا چاہتے تھے: ذرائع ٹیم مینجمنٹ

وقار یونس عماد وسیم کو ڈراپ کرنے کیخلاف،شاہد آفریدی محمد سمیع کو کھلانا ...
وقار یونس عماد وسیم کو ڈراپ کرنے کیخلاف،شاہد آفریدی محمد سمیع کو کھلانا چاہتے تھے: ذرائع ٹیم مینجمنٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کلکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 میں بھارت کے خلاف 4 فاسٹ باﺅلرز کھلانے کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

تفصیلات کے مطابق انکشاف ہوا ہے کہ ہیڈ کوچ وقار یونس عماد وسیم کو ڈراپ کرنے کے حق میں نہیں تھے جبکہ شاہد خان آفریدی بھارت کے خلاف محمد سمیع کو کھلانا چاہتے تھے۔ ٹیم مینجمنٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کلکتہ گراﺅنڈ پہنچنے سے پہلے ہی 4 فاسٹ باﺅلر کھلانے کا فیصلہ کر لیا گیا تھا تاہم ہیڈ کوچ عماد وسیم کو ڈراپ نہیں کرنا چاہتے تھے۔

وزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

T20 World Cup -