عدالت نے باپ کو زندہ جلانے والی بدبخت خاتون کو اعتراف جرم کرنے پر جیل بھیج دیا

عدالت نے باپ کو زندہ جلانے والی بدبخت خاتون کو اعتراف جرم کرنے پر جیل بھیج دیا
عدالت نے باپ کو زندہ جلانے والی بدبخت خاتون کو اعتراف جرم کرنے پر جیل بھیج دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے باپ کو زندہ جلانے والی بدبخت خاتون کو اعتراف جرم کرنے پر جیل بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز باپ پر تیل چھڑک کر زندہ جلانے والی خاتون کو عدالت پیش کیا گیا جہاں اس نے اپنا اقبالی بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ نے عدالت کے روبرو اپنے اقبالی بیان میں اعتراف جرم کر لیا ہے جس پر عدالت نے اسے جیل بھیج دیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -