ارجنٹائن کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، ضرب عضب کی کامیابیوں کو سراہا

ارجنٹائن کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، ضرب عضب کی کامیابیوں کو سراہا
ارجنٹائن کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، ضرب عضب کی کامیابیوں کو سراہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ارجنٹائن کے سفیر روڈلفومارٹن نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ارجنٹائن کے سفیر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ساتھ ملاقات میں آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان خطے میں امن کیلئے موثر اقدامات کر رہا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -