ارجنٹائن کے سفیر اچھے دوست اور پاکستان کے خیرخواہ ہیں: وزیراعظم

ارجنٹائن کے سفیر اچھے دوست اور پاکستان کے خیرخواہ ہیں: وزیراعظم
ارجنٹائن کے سفیر اچھے دوست اور پاکستان کے خیرخواہ ہیں: وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ارجنٹائن کے سفیر روڈلفومارٹن اچھے دوست اور پاکستان کے خیرخواہ ہیں جنہوں نے دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے بہترین کردار ادا کیا۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
تفصیلات کے مطابق ڈین آف ڈپلومیٹس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ ارجنٹائن کے سفیر روڈلفومارٹن اچھے دوست اور پاکستان کے خیرخواہ ہیں اور انہوں نے دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے بہترین کردار ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ارجنٹائن کے سفیر نے پاکستان میں بہت سی خدمات سرانجام دیں۔ واضح رہے کہ ارجنٹائن کے سفیر کو 2014ءمیں اعلیٰ سول اعزاز ہلال پاکستان سے بھی نوازا گیا تھا ۔

وزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

قومی -اہم خبریں -