آرمی چیف سے امریکی فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر ...
آرمی چیف سے امریکی فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

  


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے امریکی فورسز کے کمانڈر جان نکلسن نے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران افغان مفاہمتی عمل سے متعلق امور ،باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر پاک افغان سرحدی امور پر بھی بات چیت کی گئی ۔ان کا کہنا ہے کہ کمانڈر جان نکلسن کا عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے ۔

مزید : قومی


loading...