بیجنگ قدرتی گیس سے بجلی پیدا کرنے والا چین کا پہلا شہر بن گیا

بیجنگ قدرتی گیس سے بجلی پیدا کرنے والا چین کا پہلا شہر بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(اے پی پی) چین کا دارالحکومت بیجنگ قدرتی گیس سے بجلی پیدا کرنے والا ملک کا پہلا شہر بن گیا۔ اس کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے آخری پلانٹ کی پیداوار کو بھی قدرتی گیس پر منتقل کردیا گیاہے۔سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز بند کیا جانے والا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا پلانٹ بیجنگ کا آخری کول پاور پلانٹ تھا۔

مزید :

کامرس -