اداکارہ امانڈا سیفیلڈ نے تھامس سدوسکی سے شادی کر لی

اداکارہ امانڈا سیفیلڈ نے تھامس سدوسکی سے شادی کر لی
 اداکارہ امانڈا سیفیلڈ نے تھامس سدوسکی سے شادی کر لی

  



لاس اینجلس (نیٹ نیوز) ہالی وڈ کی اداکارہ امانڈا سیفیلڈ نے اداکار تھامس سدوسکی سے شادی کر لی۔تھامس سدوسکی نے ایک ٹی وی شو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی منگیتر اماندا سے ایک مختصر نجی تقریب میں شادی کر لی ہے۔اداکار نے کہا کہ انھوں نے صرف ایک پادری کی موجودگی میں شادی رچائی،وہاں ہم تین کے سوا کوئی نہ تھا،انھوں نے کہا کہ ہم دونوں بے حد خوش ہیں اور یہ کہ انھوں نے شادی کا فیصلہ اچانک کیا تھا اس لئے کسی کو پیشگی مدعو نہیں دے کر سکے تھے۔

مزید : کلچر


loading...