سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہ انفارمیشن ٹیکنالوجی پر فوکس کریں

سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہ انفارمیشن ٹیکنالوجی پر فوکس کریں

  



لاہور( لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیر تحفظ ما حول بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو سائنس اور ٹیکنالوجی کی تعلیم فراہم کر کے پاکستان کا مستقبل محفوظ کرنا ہے ہمارے تعلیمی اداروں کو بہترین طریقہ تدریس اور جدید عملی تعلیم کے ذریعے ملک کو درپیش مسائل کے خاتمے کے لیے اپنے کل کے لیے بہتر لائحہ عمل متین کتنے کی ضرورت ہے موجودہ صورت احوال کے تناظر میں سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم پر فوکس کرناچاہئیان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر نے سٹی سکول جوہر ٹاؤن میں سائنسی ایجادات پر مبنی نمائش کا دورہ کرتے ہوئے کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...