حکمرانوں کی اپنی فیکٹریاں ،اسٹیل ملیں بے پناہ ترقی کررہی ہیں

حکمرانوں کی اپنی فیکٹریاں ،اسٹیل ملیں بے پناہ ترقی کررہی ہیں

  



لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف لاہورکے سابق سیکرٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کے بھوکے شیرنے آٹا، بجلی،گیس کھانے کے بعد اب ملک کے ایئرپورٹس ، ریلوے اسٹیشن ، موٹر ویز اورسرکاری عمارتوں کوگروی رکھنا اورانہیں بیچنا شروع کردیا ہے۔ فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ کتنے دکھ کی بات ہے ایک طرف قومی ادارے تباہ کیے جارہے ہیں جبکہ حکمرانوں کی اپنی فیکٹریاں ،اسٹیل ملیں بے پناہ ترقی کررہی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...