حکومت عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے

حکومت عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے

  



لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ برطانیہ کے صدر انجم چودھری اور نائب صدر شرجیل ملک نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کی سائٹ پر ہیپاٹائٹس ٹریٹمنٹ فلٹر کلینک کے افتتاح مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ، وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف نے پنجاب کے 36 اضلاع میں جنگی بنیادوں پر ہیپاٹائٹس ٹریٹمنٹ فلٹر کلینک بنانے کا اعلان کر کے عوام کے دل جیت لئے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...