بھارت کوسفارتی نہیں ضرب کاری کی زبان میں سمجھانا ہو گا

بھارت کوسفارتی نہیں ضرب کاری کی زبان میں سمجھانا ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمد ناصراقبال خان،چیف آرگنائزر میاں محمد سعید کھوکھر ایڈووکیٹ ، آر گنا ئزررابعہ رحمن ، سیکرٹری جنرل محمد رضا ایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور ندیم اشرف ، تنویر خان ، میاں زاہدلطیف ،سلمان پرویز ، مرکزی نائب صدور ناصر چوہان ایڈووکیٹ، ممتاز حیدر اعوان ، محمد شاہدمحمود ،صدر پنجاب محمدیونس ملک ، صدر مدینہ منورہ سرفراز خان نیازی ، صدر چنیوٹ رانا شہزاد ٹیپو ، صدرفیصل آباد ندیم مصطفی اورصدرقصور میاں اویس علی نے کہا ہے کہ بھارت کی مذمت نہیں مرمت کرناہوگی ۔ محض مذمت سے بھارت بربریت سے باز نہیں آئے گا۔