ایل ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی

لاہور(اپنے خبر نگارسے )جو ہر ٹاؤن‘ سبزہ زار ‘ جوبلی ٹاؤن‘ موہلنوا ل‘ گجر پو ر ہ اور پیکیجزکوارٹرز و ا لٹن روڈ میں واقع کمر شل پلاٹوں کا نیلام عام آج صبح10.00 بجے ایل ڈی اے کمیو نٹی سنٹر نیو مسلم ٹا ؤ ن میں ہوگا۔اس سلسلے میں تفصیلات ڈپٹی ڈائریکٹر سیلز اینڈ الاٹمنٹ ایل ڈی اے یا ویب سائٹ www.lda.gop.pk سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...