کڈنی اور لیور ٹرانسپلانٹ سنٹر کا افتتاح اہم کارنامہ ہے،نثار کھوکھر

کڈنی اور لیور ٹرانسپلانٹ سنٹر کا افتتاح اہم کارنامہ ہے،نثار کھوکھر

  



لاہور( جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین یونین کونسل 115ملک نثار کھوکھر نے کہا ہے کہ قائد پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور کے بیدیاں روڈ پر پاکستان کے ایک عالمی معیار کے کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر ہیپاٹائٹس ٹریٹمنٹ فلٹر کلینک کاافتتاح کرکے پنجاب سے اس موزی مرض کے ہمیشہ ہمیشہ کے خاتمے کی ایک مضبوط بنیاد رکھ دی ہے (ن) لیگ کی حکومت عوام کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...