(ن) لیگ اور پی پی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا،اعجاز چودھری

(ن) لیگ اور پی پی کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا،اعجاز چودھری

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اعجازاحمد چوہدری نے کہا کہ(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کا گٹھ جوڑ ایک دفعہ پھر عوا م کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے ، دونوں جماعتوں نے اپنی چوری کو بچانے کے لیے مک مکا کر رکھا ہے ۔انہوں نے کہاکہ چور کبھی بھی چور کا احتساب نہیں کر سکتا ،پی پی پی اور (ن) لیگ کو ملک وقوم کی کوئی فکر نہیں صرف اپنے اپنے چوروں کو بچانے کے لیے ڈیل کی جارہی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...