حاکم دبئی کا عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان

حاکم دبئی کا عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دوبئی(آن لائن)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد نے عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان کر دیا ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حاکم دبئی نے کولمبیا یونیورسٹی کے ’پائیدار ترقی‘ کے شعبے کے استاد جیفر ساکس کی نگرانی میں عالمی مسرت کونسل قائم کی ہے جس میں مختلف شعبوں وابستہ 12 شخصیات کو رکن مقرر کیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -