’بھارتی آبی جارحیت سے درپیش خطرات‘‘پر فکری نشست آج ہوگی

’بھارتی آبی جارحیت سے درپیش خطرات‘‘پر فکری نشست آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں آج منگل 21مارچ کو صبح ساڑھے دس بجے عالمی یوم آب کے سلسلے میں ایک فکری نشست بعنوان’بھارتی آبی جارحیت سے درپیش خطرات‘‘منعقد ہو رہی ہے۔اس نشست کی صدارت تحریک پاکستان کے مخلص کارکن ، سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین نظریۂ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ کریں گے۔ نشست کا اہتمام نظریۂ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔