مسلم لیگ (ن) کا دور سنہری ہے،ارشد ورک

مسلم لیگ (ن) کا دور سنہری ہے،ارشد ورک

  



فیروزوالہ (نامہ نگار)مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور چئیرمین یوسی نون ( ریحان پورہ) محمد ارشد ورک نے کہا مسلم لیگ (ن) کا دور سنہری ہے موجود ہ دور میں وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی قیادت میں اتنے ترقیاتی کام ہوئے ہیں جو مثالی ہیں ۔ موجود ہ حکومت کے دور میں غریب عوام کے حقوق کو مکمل تحفظ یقینی بنانے کے لیے نچلی سطح تک عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ ن کا جھنڈا عوام کی بے لوث خدمت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4