مولانا محمد نعیم بادشاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

مولانا محمد نعیم بادشاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

  



لاہور(پ ر) متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان اور کل مسالک ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے مرکزی سینئر نائب صدر ممتاز دینی، سیاسی وسماجی رہنما مولانا شیخ محمد نعیم بادشاہ کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں ان کی نماز جنازہ تاج پورہ گراؤنڈ شادباغ لاہور میں ممتاز عالم دین علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری نے پڑھائی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...