’’نفسیات برائے تبدیلی: خواتین اور معاشرہ‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سمپوزیم

’’نفسیات برائے تبدیلی: خواتین اور معاشرہ‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سمپوزیم

  



لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ’’نفسیات برائے تبدیلی: خواتین اور معاشرہ‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سمپوزیم بروز منگل (کل) صبح 9:30بجے الرازی ہال میں ہوگا ۔ تقریب میں صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی اور ماحولیات بیگم ذکیہ شاہ نواز بطور گیسٹ آف آنرشرکت کریں گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...