تعلیمی دورہ

تعلیمی دورہ

  



لاہور(پ ر)ڈیسنٹ ماڈل سکول‘ مغل پارک‘ شاہدرہ‘لاہورکے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ قائداعظمؒ ، جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا۔

اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔

دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے کریسنٹ کڈزکیمپس‘ رچنا بلاک‘ علامہ اقبال ٹاؤن‘ ملتان روڈ‘لاہور‘گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے پرنٹنگ اینڈ گرافک آرٹس‘ علامہ اقبال ٹاؤن‘لاہور‘بسم اللہ ہائی سکول‘ ربانی روڈ‘ نشاط کالونی‘ لاہور کینٹ‘گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول‘ مسلم لیگ‘ کالاخطائی روڈ‘شاہدرہ‘لاہور‘گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول‘ لٹھے پور‘ کالاخطائی روڈ‘شاہدرہ‘لاہورکا وزٹ کیا۔

ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان ‘ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد691تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...